کراچی میں ایک ہفتے کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی میں ایک بار پھر ایک ہفتے کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، پابندی انسداد پولیو مہم میں رضا کاروں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے عائد کی گئی ہے۔ جس کی سفارش اے آئی جی کراچی غلام قادرتھیبو نے کی تھی۔

پابندی کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا ہے اور یہ 23 مارچ تک رہے گی، بچے، بزرگ اور صحافی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ کراچی میں رواں سال تیسری بار ڈبل سواری پرپا بندی عائد کی گئی ہے۔ سماء

میں

کی

burger

پر

rizvi

ایک

hero

settler

volkswagen

Tabool ads will show in this div