یہ نوازشریف کے وکیل ہیں یا مخالف؟، اسد عمر

تحريک انصاف کے رہنماء اسد عمر نے کہا ہے کہ سمجھ ميں نہيں آرہا کہ يہ نواز شريف کے وکيل ہيں يا نواز شريف کے مخالف وکيل۔ سماء سے گفتگو ميں اسد عمر نے مزيد کہا کہ نوازشريف کے وکيل چاہتے ہيں کہ وہ دو جج بھي پينل ميں بيٹھ کر ريويو سنيں جنھوں نے کہا تھا کہ کيس ميں مزيد تفتيش کي ضرورت نہيں۔

PTI

pti leader

ASAD UMAR

lawyer

panama verdict

Tabool ads will show in this div