حکومت عدالتی کمیشن بنانےپرتیار،پی ٹی آئی کااسمبلیوں میں واپسی کاعندیہ
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : تحریک انصاف کے ساتھ پس پردہ رابطوٕں کے بعد حکومت دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے پر تیار ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے ایسا کمیشن بنانے پر رضامندی ظاہر کردی ہے جو پی ٹی آئی کے لئے قابل قبول ہو، جب کہ تحریک انصاف نے بھی لچک دکھاتے ہوئے اسمبلیوں میں واپسی کا عندیہ دیدیا ہے۔
عدالتی کمیشن پر سیاسی جرگے کا خط تحریک انصاف کو مل گیا ہے جس کا جواب دینے کے لئے مشاورت جاری ہے۔ سماء
میں
Video
investment
passengers
تبولا
Tabool ads will show in this div