سوشل میڈیا پر ورلڈ الیون ٹاپ ٹرینڈ

کراچی: سوشل میڈیا پر ورلڈ الیون کی پاکستان آمد نمبر ایک ٹرینڈ بن گیا۔ ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز نے سیریز کو کرکٹ کی فتح اور دہشت گردی کی شکست قرار دیا ہے۔

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ٹوئٹر پر ملک میں سب سے بڑا ٹرینڈ بن گیا۔ ملکی ہوں یا غیر ملکی کرکٹرز سب نے قوم کو مبارکبا دی۔

ڈین جونز نے تاریخی لمحات کا حصہ نہ بننے کا افسوس ہے۔ وسیم اکرم کو ورلڈ الیون کی سیریز سے سونے گراؤنڈ آباد ہونے کا یقین ہے۔

انضمام الحق نے ورلڈ الیون کی پاکستان آمد کو کرکٹ کی فتح قرار دیا جبکہ مشتاق احمد نے سیریز کو دہشت گردی کی شکست کہا۔ کامران اکمل اور یاسر شاہ ورلڈ الیون کے شکر گزار ہیں۔ سماء

INTERNATIONAL CRICKET

TOP TREND

foreign players

World XI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div