کرکٹ کی دیوانیاں میدان میں آگئیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/Cricket-Craze-Lhr-PKG-11-09.mp4"][/video]

لاہور: ايک عرصے بعد پاکستاني کرکٹ ٹيم اپنے ہوم گراؤنڈ پر ميچ کھيلنے جارہي ہے، ايسے ميں طالبات بھي پرجوش ہيں کہتي ہيں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے سے نہ صرف ملک کا نام روشن ہوگا بلکہ کھيل کو مزيد بہتر بنانے کا موقع ملے گا ۔

کرکٹ کي يہ ديوانياں میدان میں آگئیں، بس ایک ہی جنون ہے کہ ورلڈ الیون کے خلاف سیریز کیسے دیکھیں، سستي ٹکٹس تو ہر کسي کو نہيں مل سکيں مگر بڑي اسکرينز پر اپني کرکٹ ٹيم کوسپورٹ کرنے کی دُھن میں مگن ہیں۔

لڑکيوں کا کہنا ہے کہ پاکستاني ٹيم دنيا کے بہترين پليئرز کو وائٹ واش کر دے گی، کرکٹ فيور اس وقت سب پر سوار ہے ، سب کي طرح يہ طالبات بھي اميد کرتي ہيں کہ مستقبل ميں بھي بين الاقوامي ٹيمز پاکستان آئيں گي اور ہمارے اس کھيل کو آگے بڑھانے ميں مددگار ثابت ہوں گي۔ سماء

Independence Cup

Female cricket fans

World XI series

Tabool ads will show in this div