ورلڈ الیون ٹیم قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئی، ویڈیو دیکھیں

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، انٹرنیشنل پلیئرز کی ٹیم پریکٹس کیلئے گراؤنڈ میں پہنچ گئی، ان کے قافلے کو سخت سیکیورٹی میں قذافی اسٹیڈیم پہنچایا گیا۔

پاکستان ٹیم سے مقابلے کیلئے ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس شروع کردی، کپتان ڈوپلیسی کی قیادت میں ہاشم آملا سمیت دیگر کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ میں مہارت پر کام کیا، کھلاڑیوں کو بس کے ذریعے سخت سیکیورٹی میں گراؤنڈ میں پہنچایا گیا۔ سماء

Faf du Plessis

World XI

azadi cup

Qaddafi Stadium Lahore

Tabool ads will show in this div