پھانسی کے منتظر صولت مرزا کی تازہ تصاویر سماء کو موصول

ویب ایڈیٹر

کراچی : مچھ جیل میں قید صولت مرزا کی تازہ تصویر سماء نے حاصل کرلی، انہیں 12 گھنٹے بعد پھانسی دے دی جائے گی۔

سماء نے مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر صولت مرزا کی تازہ تصاویر حاصل کرلیں، قتل کے مجرم کی آنکھوں میں نمی اور چہرے پر ندامت بھی دکھائی دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ صولت مرزا نے 1996 میں کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کو قتل کیا تھا جس کے جرم میں اسے 19 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جانا ہے۔ سماء

Qadri

olympic

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div