مولانا فضل الرحمان کا سردار مہتاب عباسی کے حق میں دستبردار ہونے سے انکار

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: وزيراعظم کي دوڑ ميں مولانا فضل الرحمان بھي شريک ہيں۔ اب سے کچھ دير پہلے مسلم ليگ ن کے اميدوارسردارمہتاب بھي انہيں منانے گئے ليکن مولانا نے ان کے حق ميں دست بردار ہونے سے انکار کرديا۔
انہوں نے يہي کہا کہ مسلم ليگ ن نے پہلے اميدوار نامزد کرديا اب متفقہ اميدوار کي بات کررہے ہيں۔

میں

کے

کا

سے

فیس بک

hub

street

deepens

Tabool ads will show in this div