ورلڈ الیون کی دبئی ایئرپورٹ آمد، ویڈیو دیکھیں

ورلڈ اليون کی ٹيم نے پاکستان آنے کيلئے رخت سفر باندھ ليا، ٹيم فاف ڈوپليی کی قيادت ميں دبئی ائيرپورٹ پہنچ گئی۔ آزادی کپ میں شرکت کیلئے لاہور آنیوالی ٹیم کی ویڈیو دیکھیں۔

departure

World XI

azadi cup

Tabool ads will show in this div