برطانوی نژاد غزل گائیک تانیہ ویلز نے دل جیت لئے، ویڈیو دیکھیں

برطانوی نژاد اردو غزل سنگر تانیا ویلز نے ایک پھر اپنی خوبصورت گائیکی سے لوگوں کے دل جیت لئے، فیض نائٹ میں انہوں نے مہدی حسن کی غزل ’’رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہوں گئے‘‘ گایا جس پر شائقین خوب محظوظ ہوئے، آپ بھی سنیں۔