این اے 120: بایومیٹرک ریکارڈ غائب، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/Pti-Meeting-Lhr-10-09.mp4"][/video]

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے این اے 120 میں 29 ہزار ووٹوں کا بایومیٹرک ریکارڈ نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

جہانگیر ترین کی زیر صدارت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس ہوا، جس میں این اے 120 سے ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار یاسمین راشد، علیم خان اور محمود الرشید سمیت دیگر رہنماء شریک ہوئے، یاسمین راشد نے انتخابی مہم سے متعلق بریفنگ دی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بوليں کہ نون لیگ کے ارکان مسلسل انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں مگر الیکشن کمیشن کچھ نہيں کررہا۔ سماء

ECP

PTI

Bye Election

Kulsoom Nawaz

Iman Khan

Yasmin Rashid

NA 120

Bio Metric Machine

Tabool ads will show in this div