بدقسمت خاندان کےساتھ سانحہ کیسےہوا،بشیرخان نےبتادیا

کراچی: ہاکس بے میں بدقسمت فیملی کے ساتھ پکنک پر جانے والے بشیرخان نے آنکھوں ديکھا حال بتادیا۔

میڈیاسے بات کرتےہوئےبشير کا کہنا تھاکہ کزن کھیلتے ہوئے پانی کیطرف گئے۔اس دوران اچانک بڑی لہر آئی اور حادثہ پیش آیا۔

بشیرخان کاکہناتھاکہ حادثے کے بعد 25 منٹ تک مدد کیلئے بھاگتے رہے،کچھ افراد کو اپنی مدد آپ کے تحت نکالا۔

سانحےمیں جاں بحق افرادکی تدفين آج بعد نمازظہراداکی جائےگي۔ نمازجنازہ باب الاسلام مسجدسیکٹر9نارتھ کراچی میں اداکی جائےگی۔ میتوں کی تدفین محمدشاہ قبرستان میں کی جائےگی۔  سماء

HAWKSBAY

seaview

Tabool ads will show in this div