مانسہرہ،سنگجوڑہ جانے والی جیپ کھائی میں جاگری،8افراد جاں بحق
ویب ایڈیٹر :
مانسہرہ : بالاکوٹ سے سنگ جوڑا جانے والی مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مانسہرہ کے علاقے میں بالاکوٹ سے سنگ جوڑا جانے والی مسافر جیپ موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی اور کھائی میں جا گری،اندہوناک حادثے میں آٹھ افراد اپنے آخری سفر پر روانہ ہوگئے، حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں تین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ سماء
میں
moscow
term
تبولا
Tabool ads will show in this div