ایئرچیف مارشل سہیل امان کونشان امتیازعطاکیا گیا

ویب ایڈیٹر:

اسلام آباد : صدر ممنون حسین کی جانب سے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا گیا۔

 

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کو ایوان صدر میں پروقار تقریب میں نشان امتیاز ملٹری عطا کیا گیا، پاک فضائیہ کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری شاندار خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ سماء

pregnant

Tabool ads will show in this div