اراضی جعل سازی کیس میں ملک ریاض اشتہاری قرار

اسٹاف رپورٹر
راولپنڈی: راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت نے ملک ریاض اوران کے بیٹے سمیت نو ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد کی تفصیل  طلب کرلی ۔۔ ملک ریاض پر چودہ سو کنال اراضی جعل سازی سے اپنے نام کرانے کا الزام ہے۔
دوسری طرف احتساب عدالت کے باہر۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ضمانت پر ہيں اشتہاری کيسے قرارديا گيا ۔۔ يہاں کھڑے ہيں کسی نے پکڑناہے تو پکڑلے انہيں انصاف نہ ملنے کی شکايت کرتے ہوئے کہا کہ سپريم کورٹ کوانہيں انصاف دينا ہی پڑے گا۔

میں

ملک

کیس

Court

marriages

Tabool ads will show in this div