قربانی رائیگاں نہیں جانے دینگے،مشن پوراہوگا،کورکمانڈرکراچی

اسٹاف رپورٹ


کراچی   :   کور   کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن کو اس کےمنطقی انجام تک پہنچائیں گے، اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

کور کمانڈر نارتھ ناظم آباد بم دھماکے میں شہید دو رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ سماء

law

moscow

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div