باسکٹ بال کھیلنے والا خرگوش

کیلی فورنیا : امریکا میں ایک ایسا خرگوش بھی ہے، جو آپ سے بہتر باسکٹ بال کھیل سکتا ہے۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چار سالہ بینی نہ صرف باسکٹ بال کھیلنے کا شوقین ہے، بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

چار سالہ’بینی‘ نامی خرگوش نے ایک منٹ میں 7 بار بال باسکٹ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا ۔

INTERESTING

basketball

bunny

rabbit

Tabool ads will show in this div