ن لیگ کے پی کے سینئر نائب صدر پی ٹی آئی میں شامل

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے سینیئر نائب صدر فدا محمد خان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، کہتے ہیں لیگی قیادت نے مایوس کیا۔

فدا محمد خان نے عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

ملاقات کے بعد فدا محمد خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت نے مایوس کیا جس کے باعث وہ تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ سماء

birthday

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div