یوم پاکستان پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

ویب ایڈیٹر :


لاہور   :   یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر رینجرز کی جگہ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار پر گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ائیرکموڈور حامد فراز کو گارڈز نے سلامی پیش کی۔

یوم پاکستان کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہو ئی۔ تقریب کےمہمان خصوصی بیس کمانڈر ائیر کموڈور حامد فراز تھے۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کا دستہ اب سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گا، جب کہ اس سے قبل پاک رینجرز کا دستہ فرائض سر انجام دے رہا تھا۔ تقریب میں سلامی کے بعد گارڈز نے مخصوص انداز میں مزار اقبال پر سلامی دی اور پھر پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے سکیورٹی کے انتظامات سنبھال لئے۔ سماء

میں

لاہور

کی

پر

یوم

parliament

kremlin

lhc

Tabool ads will show in this div