چین، پاکستان کیساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہونا ضروری ہے

دہلی: بھارتي آرمي چيف بپن راوت نے بڑا دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور چين سے بہ يک وقت جنگ کرنی پڑ سکتی ہے اور اسکے لئے ہمیں تیاریاں کرنا ہوں گی۔

بھارتي آرمي چيف بپن راوت نے گھبراہٹ ميں چھوٹا منہ بڑي بات کردي۔ کہتے ہيں پاکستان اور چين سے بہ يک وقت جنگ کيلئے تياري لازم ہوگئي ہے۔ ہماليہ کا تنازع چين بھارت ٹکراؤ کا سبب بن سکتا ہے اور پاکستان اس کا فائدہ ضرور اٹھائے گا۔

بھارتي آرمي چيف نے کہا پاکستان سے مصالحت کي اميد کم ہے۔ نيوکلئيرہتھيارجنگ سے باز رہنے کيلئے اہم ہيں مگر بھارت پھر بھي جنگ ميں جاسکتا ہے۔ سماء

CHINA

General Bipin Rawat

Himalayas

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div