شردھا کپور گانا بڑی سر میں گاتی ہے، لتا منگیشکر

ممبئی: بھارتی پلے بیک گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ انہیں شردھا کپور کی آواز بہت پسند ہے اور وہ گانا بڑی سر میں گاتی ہے۔

بھارتی ذرائع کے مطابق لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ شردھا کپور جیسی اداکاری سے پہلے گھریلو تھی، بہت خیال رکھنے والی وہ اب بھی ویسی ہی ہے۔ وہ بلکل بھی تبدیل نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ مزے کی بات یہ ہے کہ وہ گاتی بھی ہے اور سر میں گاتی ہے، مجھے اس کی آواز اچھی لگتی ہے۔ اے پی پی

shardha kapoor

indian singer

lata mangeshkar

Tabool ads will show in this div