ملتان میں ایک اور مجرم کو پھانسی دیدی گئی

اسٹاف رپورٹ


ملتان    :    ملتان سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم  نصراللہ کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

نصراللہ نے انیس سو چورانوے میں بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے فائرنگ کر کے پیشی پر ائے مخالف کو قتل کردیا تھا، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا تھا۔ مختلف عدالتوں سے اپیلیں مسترد ہونے کے بعد سیشن کورٹ نے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے۔ گزشتہ روز سینٹرل جیل میں ورثہ سے آخری ملاقات کے بعد اُسے آج صبح پھانسی دے دی گئی۔ سماء

اور

میں

کو

ایک

olympic

restrictions

Tabool ads will show in this div