شاہد آفریدی کا یوم دفاع پر پاک فوج کو سلام
کراچی: پاکستان کے سابق کرکٹر اور ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کا سلام پیش کیا ہے۔
سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ سلام ان فوجی جوانوں کو جنہوں نے ہمارے آج کے لئے اپنا کل قربان کیا۔
My Salute to all those brave & courageous souls who sacrificed their today's 4 our tomorrows years back. #PakDefenceDay #PakistanZindabad ??
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) September 6, 2017
شاہد آفریدی پاکستان کے بہترین آل راونڈر تھے اور انہوں نے 2016 میں ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ سماء