خیرپور،کوچ ٹرک سےٹکراگئی،بارہ افراد جان سے گئے

اسٹاف رپورٹ


خیر پور  :  خیرپور کے علاقے سیٹھارجہ کے قریب بس اور ٹرک میں خوفناک ٹکر ہوگئی، حادثے میں بارہ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے۔
 
ريسکيو ذرائع کے مطابق حادثے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں، جب اسلام آباد سے کراچی آنے والی مسافر بس اوور ٹيک کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا  ٹکرائی۔ مرنے والوں میں تين خواتين بھی شامل ہیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ٹھری ميرواہ، گمبٹ اور سيٹھارجہ کے مختلف اسپتال ميں پہنچا دیا گیا ہے۔ سماء

MQM

سے

APS Peshawar

گئے

internet

Tabool ads will show in this div