یوم دفاع پاکستان آج شایان شان طریقےسےمنایاجارہاہے

اپنے خون کا ہر قطرہ وطن پر قربان کرنےکاعزم لئے یوم دفاع پاکستان آج شایان شان انداز سے منایا جارہا ہے۔ پشاور اور کوئٹہ میں پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

6TH SEPTEMBER

Tabool ads will show in this div