وزیراعطم آج کراچی پہنچیں گے،امن وامان سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرینگے

اسٹاف رپورٹ


کراچی   :   عروس البلاد کی روشنیاں لوٹانے کیلئے پرعزم وزیراعظم آج پھر کراچی پہنچیں گے، جہاں وہ امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے اور سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے۔

وزیراعظم امن وامان کا سارا کریڈٹ لے اڑے، نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی میں جو آج امن ہے، سب وفاق کے دم قدم سے ہے۔  پائدار امن کا عزم لے کر نواز شریف آج پھر کراچی پہنچیں گے۔ جب کہ کراچی اسٹاک ایکس چینج کی تقریب میں بھی مہمان خصوصی بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں امن وامان سے متعلق بیٹھک بھی لگائیں گے اور سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی چلے گا۔ سماء

کی

burger

آج

اجلاس

code

comedian

Tabool ads will show in this div