تین امریکی باشندوں کو سیکیورٹی اداروں نے دو گھنٹے تک روکنے کے بعد چھوڑ ديا گيا

Nov 30, -0001

پشاور: پشاور ائرپورٹ پر تین امریکی باشندوں کو سیکیورٹی اداروں نے دو گھنٹے تک روکنے کے بعد امریکی قونصلیٹ کی مداخلت پر چھوڑ ديا گيا



پشاور ائیرپورٹ پر اسلام آباد سے آنے والی پرواز کے تین امریکی مسافروں کو  پشاور پہنچتے ہی حساس اداروں نے نامکمل دستاویزات کی بناء پر روک لی۔۔۔ ان کے پاس شہر میں داخلہ کا اجازت نامہ نہيں تھا۔  پشاور کے امریکی قونصلیٹ کی مداخلت پر انہیں جانے ديا گيا ۔سماء نیوز

کے

کو

نے

Inqilab March

بعد

امریکی

closer

چھوڑ

damascus