پیر پگارا کی زیارت کے دوران بھگڈر سے چھ افراد جاں بحق

اسٹاف رپورٹر
خیرپور: پیرجوگوٹھ میں پیر پگارا کی زیارت کے دوران بھگڈر سے چھ افراد جاں بحق  اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں حُروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا کی زیارت کے لئے سیکڑوں مرید پہنچے۔ کنگری ہاؤس ذرائع کے مطابق مرید پیشوا کو دیکھنے کے لئے مخصوص مقام تک پہنچے تو حبس کے سبب بھگدڑ مچ گئی۔ اس دوران دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

کی

کے

MQM

سے

Airport

زیارت

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div