اسپیکر قومی اسمبلی کا چالان ہوگیا

اسلام آباد : اسپيکر قومی اسمبلی سردار اياز صادق کی گاڑی کا موٹر وے پوليس نے چالان کرديا، بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

موٹر وے پوليس کے مطابق خانقاہ ڈوگراں کے قريب حد رفتار سے زيادہ تيز گاڑی چلانے پر اسپيکر قومی اسمبلی سردار اياز صادق  کا چالان کيا گيا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسپيکر قومی اسمبلی کو قوانين کی خلاف ورزی پر 1250 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ سماء

AYAZ SADIQ

CHALLAN

Speaker National Assembly

high speed

MOTORWAY POLICE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div