پریوں کے دیس میں ڈولتی سیر

Sep 03, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/RAFTING-IN-NAEAN-PKG-ISB-03-09.mp4"][/video]

پاکستان کے شمالی علاقوں میں لولوسر جھیل سے نکلتا دریائے کنہار، سیف الملوک اور دودوپٹ جھیلوں کا پانی جس کی پرورش کرتا ہے ۔ملکہ پربت اور دیگر برف پوش چوٹیوں کا ٹھٹھرتا پسینہ جس کا زور اور جوش بڑھائے، انہی لہروں پر رافٹنگ کرنے والوں کی کہانی جانیے ناران سے فرح ربانی کی زبانی ۔

northern areas of pakistan

Lake Saiful Muluk