سائیکل پرکرتب کا عالمی مقابلہ؛دوڑائی کم،اڑائی زیادہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/GERMAN-CYCLING-NAT-03-09.mp4"][/video]

سائیکل پرکرتب دکھانے کے عالمی مقابلے میں جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں سائیکلسٹس نے اپنی اپنی سائیکل کو دوڑایا کم اوراڑایا زیادہ۔ امریکی رائیڈرز نے شائقین اور ججوں کا دل خوش کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مناظر دیکھیے

Tabool ads will show in this div