خواجہ اظہار پر حملہ کیسے ہوا؟حملے کی ویڈیو دیکھیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/CCTV-Izhar-Attack-Khi-02-09.mp4"][/video]

کراچی : بفرزون کے علاقے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار پر حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سماء کو موصول ہوگئی، حملے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے حملہ آور موٹرسائیکل پر آئے اور اندھا دھند فائرنگ کی، حملے میں گارڈ اور راہ گیر شہید، جب کہ اے ایس آئی سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ خواجہ اظہار  قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

KARACHI OPERATION

TALIBAN

KHAWAJA IZHAR UL HASSAN

MQM Pakistan

buffer zone

deadly attack

Tabool ads will show in this div