خواجہ اظہار الحسن پر حملے کے بعد کی ویڈیو

کراچی : کراچی کے علاقے بفرزون میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں لیڈڑ آف اپوزیشن خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے کے بعد کے مناظر اس ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں، ویڈیو میں خواجہ اظہار کی گاڑی، اے ایس آئی ، گارڈ کے زخمی اور راہ گیر کے جاں بحق ہونے کے مناظر ہیں۔