جوڈیشل کمیشن کے معاہدے میں تبدیلی کا علم نہیں، سراج الحق

ویب ایڈیٹر

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جوڈیشل کمیشن کے معاہدے میں تبدیلی سے لاعلمی کا اظہار کردیا، کہتے ہیں تحقیقاتی کمیشن بن جانا ہی ہم سب کیلئے بہتر ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے معاہدے میں تبدیلی سے لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کا بن جانا ہی ہم سب کیلئے بہتر ہے، دونوں جماعتوں کے قائدین ملاقاتیں کرتے رہے ہیں، بات چیت میں کردار ادا کرنے پر پی ٹی آئی اور ن لیگ نے پریس کانفرنس میں ہمیں مبارکباد دی تھی۔

عمران خان اور عارف علوی کی مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق امیر جماعت اسلامی نے تبصرے سے انکار کردیا۔ سماء

D-Chowk

parliament

Tabool ads will show in this div