ملتان،زائرین کی بس کو حادثہ،چالیس افراد زخمی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


ملتان     :   سخی سرور سے سلطان باہو جانے والی زائرین کی بس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی،حادثے میں چالیس افراد زخمی ہوگئے۔

زائرین کی بدقسمت دربار سخی سرور حاضری کے بعد جھنگ سلطان باہو جا رہی تھی کہ ہیڈ محمد والا جھنگ روڈ پر اوور ٹیک کرتے ہوئے بس الٹ گئی جس میں چالیس افراد خواتین اور مرد زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کیا، حادثے میں زخمی چار افراد کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

زخمی

کی

MQM

کو

CNIC