پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد   :    زمین پر ماحولیاتی اثرات کو اجاگر کرنے کے لئے دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا۔

ارتھ آور ہر سال مارچ کے آٓخری ہفتہ کو منایا جاتا ہے اور دنیا بھر میں آج رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک اضافی لائٹس بند رکھی جائیں گی، ایک گھنٹے تک اضافی لائٹس بند کرنے کا مقصد دنیا میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو کم کرنا ہے۔ سماء

میں

سمیت

story

آج

iraqi

record

increase

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div