کراچی بارشیں، انڈر پاس بھی ڈوب گیا

کراچی : کراچی میں شدید بارش کے بعد ناظم آباد انڈر پاس میں کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا۔ جس کی وجہ سے آج بھی انڈر پاس ٹریفک کے لئے بند ہے، شدید بارشیوں نے انڈر پاس کو ڈبو ڈالا۔ تازہ صورتحال جانتے ہیں سماء کے نمائندے بلال نصیر سے۔ سماء

HEAVY RAIN

MET OFFICE

underpass

KARACHI RAIN

nazimabad rain

Tabool ads will show in this div