کراچی میں اربن فلڈ خطرہ،الرٹ جاری

کراچی: پی ڈی ایم اے نے کراچی کے کئی علاقوں کو اربن فلڈنگ کا شکار قرار دیدیا۔

پی ڈی ایم اے کےمطابق نارتھ ناظم آباد، بفرزون، ناگن چورنگی کو سب سے زیادہ متاثر قرار دیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے نےصورتحال پرالرٹ جاری کردیا۔کراچی کے کئی علاقے اربن فلڈنگ کا شکارہوئے۔ سماء

PDMA

URBAN FLOODING

Tabool ads will show in this div