غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرورتقریب

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/GHILAF-E-KABA-PTV-31-08.mp4"][/video]

مسجد الحرام میں کعبہ کاغلاف تبدیل کردیا گیا۔ روح پرور تقریب میں اعلی شخصیات نے شرکت کی ۔

غلاف کعبہ کی تیاری میں چھ سو ستر کلوگرام خالص ریشم استعمال کیا گیا ہے ۔ چھ سو اٹھاون مربع میٹر کےغلاف پر دو کروڑ ریال سے زائد کی لاگت آئي ہے ۔غلاف پربیت اللہ کی حرمت اور حج کی فضیلت کے بارے میں قرآنی آیات نقش ہیں ۔۔۔

غلاف کعبہ کی تیاری میں چھ سو ستر کلوگرام خالص ریشم استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ سو کلو گرام خالص سونا اور چاندی سے کشیدہ کاری کی گئی ہے ۔غلاف سینتالیس حصوں پر مشتمل ہےجس کی اونچائی پندرہ میٹر ہے۔

چھ سو اٹھاون مربع میٹر کےغلاف پر دو کروڑ ریال سے زائد کی لاگت آئي ہے ۔ غلاف کعبہ کی تياری کيلئےدارالکسوہ کے نام سےفيکٹری قائم ہے جہاں پورا سال اس کی تیاری کا کام ہوتا ہے۔ سماء

ghilaf e kaaba

kaaba qiswa

wakoof

masjid e Nimra

khutba e hajj

Tabool ads will show in this div