کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑنہیں ہوسکتی،ٹاؤن پلانرڈاکٹرعارف کادعوی

Aug 30, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Arif-Hassan-Census-Tehalka-Interview-30-08-1.mp4"][/video]

کراچی: ٹاؤن پلانر ڈاکٹر عارف حسن نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ نہیں ہوسکتی ۔

سماءکوٹاؤن پلانرڈاکٹر عارف حسن نےخصوصی انٹرویودیتےہوئےبتایاکہ کراچی کی آبادی ڈیڑھ کروڑ نہیں ہوسکتی۔عارف حسن نےانکشاف کیاکہ کراچی کی آبادی کم ظاہر کرنے کی سیاسی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ کراچی کی آبادی بڑھادیں تو"اسٹیٹس کو"متاثر ہوسکتاہے۔

انھوں نےکہاکہ ملیراورگڈاپ کو دیہی علاقہ شمار کیا گیا،ملیر ٹاؤن دیہی علاقہ نہیں ہے۔ڈاکٹرعارف حسن نےکہاکہ گڈاپ کا ایک تہائی حصہ دیہی نہیں ہے۔ سماء

census 2017

Tabool ads will show in this div