عید قرباں پر آلائشیں سڑکوں پر نہ پھینکے، پاک فضائیہ کی اپیل

کراچی: پاک فضائیہ نے کراچی کے عوام سے عید قرباں پر آلائشیں سڑکوں پر نہ پھینکنے کی اپیل کر دی ہے۔

پاک فضائیہ کے مطابق کراچی میں گندگی پر منڈلاتے پرندے طیاروں کے لیے بڑا خطرہ بنتے ہیں۔

سیفٹی آفیسر کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ کچرا بلدیہ ٹاؤن اور سائٹ کے علاقوں میں ہوتا ہے جو بڑے نقصان کی وجہ بن سکتا ہے۔ پرندوں کے ٹکرانے سے طیارے گرنے کا بھی خدشہ رہتا ہے۔ سماء

site area

baldia town

EID UL AZHA

BIRDS

POLLUTION

Tabool ads will show in this div