کراچی میں بارشوں کے ٹریلر سے ہی نظام زندگی درہم برہم

کراچی: شہر میں بارشوں کے ٹریلر نے ہی نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ تیز ہواؤں نے درخت اکھاڑ ڈالے، گھر کی دیوار بھی گرگئی۔ مویشی منڈی میں جانور بھیگتے رہے۔

ملک کے سب سے بڑے شہر پر سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایسی بارش ہوگی کہ نشیبی علاقے ڈوب سکتے ہیں۔

کشمیر روڈ کی دونوں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ہیں بلکہ ملیر کالا بورڈ میں بارش سے کیچڑ ہوگیا۔ سما

flood situation

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div