داتا دربار پر کیا دعا مانگیں، مریم نے بتادیا

مريم نواز نے سماء سے پہلی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتا ديا کہ داتا دربار پر کیا دعا مانگی، کہتی ہيں داتا دربار سے مہم کا آغاز کرنا بزرگوں کی روايت رہی ہے، نواز شريف کی پچھلی انتخابی مہم ميں بھی وہ داتا دربار آئی تھيں۔ ان کا کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

Kulsoom Nawaz

PM Disqualification

NA 120

Tabool ads will show in this div