آرکائیو
»
شرمیلافاروقی کامنڈی میں بیل پسند کرنےکامرحلہ

کراچی: سہراب گوٹھ کی مویشی منڈی سے شرمیلا فاروقی نے بیل لےلیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرموجود ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ انھوں نے خودمنڈی پہنچ کربیل پسند کیااور اس چلاکربھی دیکھا۔
Not my Qurbani ? https://t.co/YTRqSLMkJl
— Sharmila faruqi (@sharmilafaruqi) August 29, 2017
بیل کے ساتھ شرمیلا کی ویڈیو سوشل میڈیا میں بھی وائرل ہوگئی ہے۔ سماء