یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی ، پی آئی اے کے طیارے کی روانگی میں تاخیر
اسٹاف رپورٹ
کراچی : يمن سے پاکستانيوں کو واپس لانے کيلئے دوسرا آپريشن آج سے شروع ہورہا ہے، پی آئی اے کا طيارہ شام 4 بجے جبوتی روانہ ہوگا، محصور پاکستانيوں کو ليکر پرواز رات ڈھائی بجے واپس کراچی پہنچے گی۔
کراچی : يمن سے پاکستانيوں کو واپس لانے کيلئے دوسرا آپريشن آج سے شروع ہورہا ہے، پی آئی اے کا طيارہ شام 4 بجے جبوتی روانہ ہوگا، محصور پاکستانيوں کو ليکر پرواز رات ڈھائی بجے واپس کراچی پہنچے گی۔
پاکستانیوں کو واپس لاؤ، پوری قوم سماء کی ہم آواز ہوگئی، اعلیٰ حکام بھی پُرعزم ہیں، سب کاوشیں اور دعائیں رنگ لارہی ہیں۔
محصور پاکستانيوں کو واپس لانے کيلئے پی آئی اے کے ايک اور طيارے کو کليئرنس مل گئی۔
سعودی سول ايوی ايشن نے جبوتی کيلئے گرين سگنل دے دی، ایئربس اے 310 میں 221 مسافروں کی گنجائش ہے۔
دوسری جانب یمن میں پھنسے 7 سوڈانیوں اور افغان شہری نے بھی پاکستان سے مدد مانگ لی۔ سماء
investment
orange
تبولا
Tabool ads will show in this div