پاکستانی طلباء کا ٹرمپ انتظامیہ کو انوکھا جواب، ویڈیو دیکھیں

Aug 28, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/TRUMP-SONG-PKG-RAMEEZ-28-08.mp4"][/video]

ساہیوال کے طلباء نے ٹرمپ انتظامیہ کیلئے انوکھا جواب تیار کرلیا، سروں کي زبان ميں دل کي بھڑاس نکالي، امريکي صدر کيخلاف گانا سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگيا۔۔ تفصيلات ديکھتے ہيں اس رپورٹ ميں

امریکی صدر کی دھمکی کا سریلا جواب دینے کیلئے ساہیوال کے طلباء نے گانا تیار کرلیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں ساڑھے آٹھ لاکھ لوگوں نے سرچ کیا۔

راتوں رات اسٹوڈنٹس اسٹار بن گئے، ایم اے کی طالبہ نے گانے کے بول خود تیار کیے، سماجی کارکنوں نے آواز سے آواز ملائی ، تاہم سوشل میڈیا پر ویڈیو پر لائکس کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔ سماء

STUDENTS

song

Tabool ads will show in this div