ڈی آئی جی ٹریفک کا جعلی چالان کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

ڈی آئی جی ٹریفک عمران یعقوب نے جعلی چالان کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا، سماء سے گفتگو میں بولے ذمہ داروں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ سماء کی خبر پر ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔