الیکشن کمیشن کو 5 ماہ بعد سیکرٹری مل ہی گیا

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو 5 ماہ کے بعد آخر کار نیا سیکرٹری مل ہی گیا۔بابر یعقوب فتح محمد نے آج الیکشن کمیشن پہنچ کرچارج سنبھال لیا۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد گزشتہ سال 4 نومبر کو عہدے سے ریٹائرہوئے تھے۔

نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو سیاسی جماعتوں کے تحفظات، انتخابی اصلاحات، حلقہ بندیوں اور بلدیاتی انتخابات سمیت کئی چیلنجز کا سامنا کرنا ہو گا۔

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کا کہنا ہے کہ نئے سیکرٹری کی تعیناتی سے الیکشن کمیشن کے معاملات بہتر اور مسائل حل ہوں گے۔

Tabool ads will show in this div