امریکی نائب وزیر خارجہ کا15 روز میں پاکستان کا دوسرا دورہ

اسلام آباد / واشنگٹن : امریکی کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز رواں ہفتے دوبارہ پاکستان کا دورہ کریں گی، پندرہ روز میں امریکی معاون وزیر خارجہ کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔

ترجمان امریکی دفتر خارجہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلیس ویلز رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، ایلس 28 سے 2 ستمبر تک بنگلادیش، افغانستان اور سری لنکا کا دورہ بھی کریں گی۔

ترجمان کے مطابق ایلیس دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان کی اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔ ایلیس پاکستانی قیادت کو امریکی پالیسی سے متعلق اعتماد میں لیں گی۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ نائب امریکی وزیر خارجہ کا یہ پندرہ روز میں دوسرا دورہ پاکستان ہے۔ سماء

State Depart

do more

ALICE WELLS

US Foreign Secretary

Tabool ads will show in this div