کے پی ٹی ملازم کی چھٹی کی انوکھی درخواست

کراچی: کے پی ٹی کے ملازم نے چھٹی مانگنے کےلئے انوکھی درخواست جمع کرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے پی ٹی ملازم نے چار دن کی چھٹی مانگتے ہوئے وجہ یہ بیان کی ہے کہ قربانی کے بیل کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے حکام نے انوکھی درخواست کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ پہلے کنفرم کریں کیا جانور بھی آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہے؟۔

ANIMAL

leave application

KPT employee

port officials

Tabool ads will show in this div